مصنوعی ذہانت سے چلنے والا دنیا کا پہلا ریسٹورنٹ
آج کی تاریخ میں دیکھا جائے تو مصنوعی ذہانت ہر شعبے میں استعمال کی جارہی ہے لیکن مصنوعی ذہانت کی مدد سے کھانا بنانا اس فہرست میں ایک نیا اضافہ تسلیم کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کی کیلیفورنیا میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ریسٹورینٹ جس کا نام CaliExpress ہے، نے بھرپور انداز میں کام کرنا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ سال
