
تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر سیل نے مبینہ طور پر فیئر پلے ایپ کی تشہیر کے لیے طلب کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر ونگ نے مہادیو بیٹنگ ایپ پر آئی پی ایل 2023 کی غیر قانونی اسٹریمنگ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔ اداکارہ کو 29 اپریل کو







