Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سدھو موسے والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد قرار

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کا مبینہ ماسٹر مائنڈ گینگسٹر ستیندرجیت سنگھ عرف گولڈی برار کو انسداد دہشت گردی قانون UAPA کے تحت دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے پیر کو کینیڈا میں مقیم گینگسٹر ستیندرجیت سنگھ عرف گولڈی برار کو انسداد دہشت گردی قانون غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے

Loading...
Exit mobile version