نئے سال کے آغاز پر شوبز شخصیات کی عالمی امن کیلئے دعائیں
نئے سال کے آغاز پر دیگر معروف شخصیات کے ساتھ ساتھ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے بھی عالمی امن اور سلامتی کے لئے دعائیں کی ہیں۔ شگفتہ اعجاز اداکارہ شگفتہ اعجاز نے انسٹاگرام پر فیملی کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں نہ صرف نئے سال کی مبارکباد دی بلکہ امن کے لیے دعائیں بھی کیں۔ انہوں نے فلسطین اور مقبوضہ کشمیر جیسے خطوں میں ظلم
