کھانے میں گوشت کیوں نہیں؟ شادی منسوخ، بارات واپس
شادیاں منسوخ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں لیکن کھانے کی وجہ سے شادی کا منسوخ ہونا بہت ہی ناسمجھی والی بات لگتی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات کی تقریب میں کھانے کے مینو میں گوشت شامل نہ کرنے پر دولہے کی جانب سے شادی منسوخ کر دی گئی۔ دلہن کا تعلق نظام آباد سے تھا جبکہ دولہا جگتیال سے تھا۔ نومبر میں
