Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار 48 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

آسکر ایوارڈ یافتہ جنوبی کوریا کے اداکار لی سن کیون بدھ، 27 دسمبر کو اپنی کار میں مردہ پائے گئے ہیں۔ پیراسائٹ میں اپنے کردار کے لیے مشہور اداکار کو مبینہ طور پر سیئول کے سیونگ بک ضلع میں پیرامیڈیکس کے ذریعے کار میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسیوں نے اطلاع دی ہے کہ مقامی پولیس کو خودکشی کا شبہ ظاہر

Loading...
Exit mobile version