Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کامیاب فلمی کیریئر کے بعد کنگنا رناوت سیاست میں آنے کے لئے تیار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت اپنے کامیاب فلمی کیریئر کے بعد اب سیاست میں بھی اپنے قدم جمانے کے لئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر سیاست میں آنے والی ہیں۔ کنگنا، جو کہ مودی حکومت کی آواز کی حمایتی ہیں، نے پہلے میڈیا انٹرویوز میں سیاسی

Loading...
Exit mobile version