’اینیمل‘ میں بوبی دیول کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون ہیں؟
پاکستان میں بالی ووڈ فلموں کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے اگرچہ فلمیں اب سنیما گھروں میں ریلیز نہیں ہوتیں، لیکن شائقین انہیں ان کی ریلیز کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر دیکھتے ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور اور بوبی دیول کی فلم ‘اینیمل‘ ریلیز ہوئی ہے جو کہ پوری دنیا کے باکس آفس پر کروڑوں کا بزنس کرنے میں کامیاب
