شہزادی ڈیانا کا لباس ریکارڈ قیمت میں فروخت
سال 1985 میں ویلز کی شہزادی ڈیانا کا پہنا ہوا لباس نیلامی کے دوران اس کی تخمینہ قیمت سے 11 گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ سیاہ اور بلیو بیلرینا لینتھ ویلویٹ ایوننگ ڈریس ہالی ووڈ میں جولینز آکشنز میں کل $1,148,080 ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس نے نیلامی میں فروخت ہونے والے سب سے مہنگے لباس کے طور پر ایک نیا فیشن ریکارڈ قائم کیا
