Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ذاتی زندگی اور کام کے متعلق احمد علی اکبر کا اہم انکشاف

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار احمد علی اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ میڈیا کو ترجیح کیوں نہیں دیتے ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو پرائیویٹ رکھنا پسند کرتے ہیں اور اپنی پروفیشنل لائف کے حوالے سے چاہتے ہیں کہ میرا کام خود بولے۔ اداکار نے کہا کہ وہ بہت خوش نصیب ہیں اور انہیں

Loading...
Exit mobile version