واشمہ فاطمہ، غنا علی کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
اداکارہ غنا علی اور واشمہ فاطمہ نے ایک ساتھ ایک مزاحیہ ریل ریکارڈ کی ہے، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ ایک مشترکہ پوسٹ کے ساتھ اپنے متعلقہ انسٹاگرام ہینڈلز پر، اداکارہ غنا علی اور وشمہ فاطمہ نے اپنے لاکھوں فالوورز کو ایک نئی ریل کے ساتھ محظوظ کیا جو شاید ان کے آنے والے پروجیکٹ کے سیٹ پر بنائی گئی ہے۔
