نیمل خاور نے خود کو خوش قسمت کیوں کہا؟
پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ نیمل خاور نے کہا کہ حمزہ علی عباسی جیسا ساتھی ملنے پر وہ خود کو بہت زیادہ خوش قسمت سمجھتی ہیں۔ حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی اور اس دوران بات چیت کرتے ہوئے نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی سے شادی سمیت اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اداکار
