معروف مراٹھی اداکار انتقال کر گئے
مراٹھی اداکار رویندرا بردے رویندرا برسوں سے گلے کے کینسر کے باعث بدھ کی صبح انتقال کر گئے، وہ 78 برس کے تھے جو گزشتہ چند ماہ سے ٹاٹا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ رپورٹ کے مطابق، اداکار کو دو دن پہلے ڈسچارج کیا گیا تھا تاہم بدھ کی صبح اداکار کو ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ انتقال کر
