سال 2023 میں رخصت ہونے والی پاکستان کی مشہور شخصیات
سال 2023 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے بہت مشکل رہا کیونکہ اس سال کئی معروف اداکار اور مشہور شخصیات انتقال کر گئیں۔ رواں سال قوی خان، شکیل، ماجد جہانگیر، شعیب ہاشمی، امجد اسلام امجد، اور ضیا محی الدین، شکیل احمد، اور یعقوب عاطف جیسی بے شمار مشہور شخصیات اور ادیب انتقال کرگئے۔ امجد اسلام امجد، شعیب ہاشمی، قوی خان، اور ضیا محی الدین اپنی ذات میں ایک ایسا
