راج کندرا کی گرفتاری اور جیل میں گزارے وقت پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور نامور کاروباری شخصیت، راج کندرا کی گرفتاری اور جیل میں گزارے وقت پر مبنی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس کا عنوان UT 69 ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 سال قبل راج کندرا کو فحش مواد کی تیاری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد تقریباً 6 ماہ انہوں
