Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تھینک یو فار کمنگ میں بولڈ سین فلمائے جانے پر بھومی پیڈنیکر نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

معروف بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم میں بولڈ سین کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم میں اداکارہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جو کہ کافی بولڈ ہے اور اس حوالے سے بھومی پیڈنیکر نے ایک انٹرویو کے دوران بات بھی کی ہے۔ انٹرویو کے دوران، اداکارہ نے اپنی حالیہ

Loading...
Exit mobile version