Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محبوب کی خاطر وزن بڑھانے والی ماڈل کو پیار میں دھوکہ

یہ کہاوت ہے کہ “محبت اندھی ہوتی ہے” اور محبت کے چکر میں اکثر لوگ غلط فیصلے کرلیتے ہیں اور یہ سب کچھ اپنے ساتھی کی خوشی کے حصول کے لئے کیا جاتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے جہاں محبوب کی خاطر وزن بڑھانے والی ماڈل کو پیار میں دھوکہ ملا ہے جو کہ کافی وائرل

Loading...
Exit mobile version