Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی روٹیلا نے اپنے کھوئے ہوئے سونے کے آئی فون کے بدلے انعام کی پیشکش کردی

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا  نے اپنے کھوئے ہوئے سونے کے آئی فون کو ڈھونڈنے کے بدلے انعام کی پیشکش کردی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ و ماڈل نے 15 اکتوبر کو ورلڈ کپ 2023 کے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے 24 قیراط سونے کے آئی فون کے گم ہونے کی اطلاع دی تھی جس کے بعد اب اداکارہ نے

Loading...
Exit mobile version