کیا انوشکا شرما اداکاری چھوڑ دیں گی؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے متعلق یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ جلد ہی اداکاری کو الوداع کہہ دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کے پرانے انٹرویو کی ایک کلپ کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ وہ بچوں کے بعد کام نہیں کرنا چاہتی ہیں ۔ Throwback : Could anushka
