30 سال کی عمر کے بعد آنکھوں کی بہترین صحت کو کیسے برقرار رکھا جائے؟
طرز زندگی کی بہت سی عادات جیسے تمباکو نوشی، غلط خوراک، نیند کی کمی اور اسکرین کا زیادہ استعمال آنکھوں کی صحت کو خراب کر سکتا ہے، خاص طور پر جب آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ مستقبل میں بصارت کی خرابی سے دور رہنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ آنکھوں کی درست انداز میں دیکھ بھال کی جائے۔ اس حوالے سے ماہرین
