Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ٹائیگر 3 سے متعلق سلمان خان کے اہم انکشافات

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ٹائیگر 3 کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے جو کہ رواں سال دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار نے ایک شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی ایکشن سے بھرپور فلم کے متعلق بات کی اور بتایا کہ ٹائیگر 3 پچھلے تمام سیکوئلز سے زیادہ بہتر ہے۔   View

Loading...
Exit mobile version