Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ رخ خان کی ڈنکی پربھاس کی سالار سے ٹکرانے کیلئے تیار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی اس سال کی سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی ریلیز کے ملتوی ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد، میکرز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یہ فلم کرسمس 2023 کے موقع پر ہی ریلیز

Loading...
Exit mobile version