Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کئی دہائیوں سے تنہائی میں رہنے والا 71 سالہ شخص

بہت سے لوگ جانوروں، پانی، آگ یا یہاں تک کہ اندھیرے سے ڈرتے ہیں لیکن دنیا میں ایک ایسا شخص بھی موجود ہے جو اپنے خوف کی وجہ سے کئی دہائیوں سے تنہائی میں رہ رہا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والا 71 سالہ شخص جس کی شناخت کیلکسٹے نزامویٹا کے نام سے ہوئی ہے، نے گزشتہ 55 سال سے خود کو

Loading...
Exit mobile version