Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرن جوہر

فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کو 25 سال مکمل ہونے پر کرن جوہر نے اہم اعلان کردیا

بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے اپنی مقبول ترین فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کے متعلق اہم کا اعلان کردیا ہے جس پر شائقین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کو 25 سال مکمل ہونے والے ہیں اور کرن جوہر نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔     View

Loading...