Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کپور کی اپنے مقبول کردار میں اسکرین پر واپسی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ سے اپنے کردار پو عرف پوجا اور فلم ’جب وی میٹ‘ میں اپنے مرکزی کردار گیت کے لئے بہت مشہور ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کو ایک نئے کمرشل میں 2001 کی ہٹ فلم ‘کبھی خوشی کبھی غم’ کے مشہور کردار کے طور پر دکھایا گیا ہے۔   View this post

Loading...
Exit mobile version