Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’سب سے بڑا پپلیئنگ کارڈ اسٹرکچر‘ 15 سالہ لڑکے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ لڑکے نے سب سے بڑا پپلیئنگ کارڈ اسٹرکچر‘ بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  15 سالہ، ارنوو ڈاگا نے اپنے آبائی شہر کلکتہ کی چار مشہور عمارتیں بنانے کے لیے تاش کے پتوں کا استعمال کیا جسے مکمل کرنے کے لئے پورے 41 دن کا وقت لگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا

Loading...
Exit mobile version