Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
راج کندرا

راج کندرا کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف کاروباری شخصیت، راج کندرا نے  اپنی زندگی پر مبنی فلم کا اعلان کردیا ہے جس کا عنوان  ‘UT 69’ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق راج کندرا کے فحش فلموں کے کیس میں گرفتاری، جیل میں گزارے گئے دنوں اور ضمانت پر رہائی پر ایک فلم بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار

Loading...