سنجے دت کے ساتھ اپنی دوستی کے متعلق سنیل شیٹی نے کیا کہا؟
بالی ووڈ کے دو معروف اداکار سنیل شیٹی اور سنجے دت صرف ساتھی اداکار ہی نہیں بلکہ اچھے دوست بھی ہیں اور ان کی جوڑی بھی کافی مشہور ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار سنیل شیٹی نے سنجے دت کے ساتھ اپنی دوستی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ایک ساتھ کمال کی جوڑی ہیں اور سنجے کے ساتھ کام
