Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امیتابھ بچن اور رجنی کانت 32 سال بعد ایک ساتھ کام کریں گے

بالی ووڈ بگ بی اور سپر اسٹار رجنی کانت 32 سال بعد اسکرین پر ایک ساتھ کام کریں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے رجنی کانت کی فلم تھیلیور 170 کی کاسٹ میں شامل ہونے کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے جس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔   Welcoming the Shahenshah of Indian cinema ✨ Mr. Amitabh Bachchan on

Loading...
Exit mobile version