Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیوکلیئر سے حاصل توانائی ماحول دوست ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نیوکلیئر سے حاصل توانائی ماحول دوست ہے۔ برسلز میں ہونے والی نیوکلیئر سیکیورٹی سمٹ میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کی نمائندگی کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نامزد کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیوکلیئر سے حاصل توانائی ماحول دوست ہے، توانائی کے مسائل کے لئے پائیدار اقدامات ناگزیر

Loading...