Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزن گھٹانے میں پھل اور سبزیاں ادویات کی طرح کام کرتی ہیں

کوئٹہ: پھل، سبزی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں

کوئٹہ میں پھل، سبزی، گوشت اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہے ہیں،رمضان المبارک میں دوکانداروں نے سرکاری نرخ کو ہوا میں اڑاتے ہوئے اپنے من مانی قیمتیں مقرر کی ہوئی ہے۔ سٹرابری سرکاری ریٹ 100 روپے، اوپن مارکیٹ میں 220 روپے فی ڈبہ جبکہ اعلیٰ کوالٹی سیب کا سرکای ریٹ 160 روپے، مارکیٹ میں 300 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ مالٹا سرکاری

Loading...