Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوادر میں پاک آرمی کا فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشن

پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے گوادر ماڈل سکول کیپٹن مراد بخش وارڈ میں بارش سے جمع پانی کے ڈیواٹرنگ آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ ماڈل ہائی اسکول گوادر، بلوچستان کی تاریخی اعتبار سے ایک اہم اسکول ہے جو 1956ء سے قائم ہے، جس میں 500 سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ بچے سکول آکر بہت خوش ہوئے اور اپنے تدریسی عمل میں مشغول رہے۔ پرنسپل گوادر ماڈل ہائی

Loading...