
بھارت میں عیسائیوں کے خلاف پُر تشدد واقعہ کے 25 سال مکمل
بھارتی ریاست اڑیسہ میں عیسائیوں کے خلاف پُر تشدد واقعہ کے 25 سال مکمل ہوگئے، ہندوتوا کے پرچاری انتہا پسند مودی کے بھارت میں اقلیتوں کیخلاف مظالم کوئی نئی بات نہیں۔ انتہا پسند بی جے پی نے ہمیشہ ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ڈھائے اور انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا۔ بی جے پی دراصل وشوا ہندو پرشاد، بجرنگ دل اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ جیسی ہندو انتہا







