Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بجٹ

پنجاب کے 3 ماہ کے بجٹ کی ابتدائی تجاویز تیار

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے کے 3 ماہ کے بجٹ کی ابتدائی تجاویز تیار کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے 42 سیکٹرز کے تحت 280 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ سڑکوں کیلئے 48 ارب 55 کروڑ 91 لاکھ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کیلئے 35 ارب 29 کروڑ 91 لاکھ اور اربن ڈویلپمنٹ کیلئے 17 ارب 70 کروڑ 71 لاکھ

Loading...