Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا، ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6،پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی2،بلوچستان اسمبلی کی2 اور سندھ اسمبلی کی 1 نشست پرضمنی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کیلئے

Loading...
Exit mobile version