Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 14 سے 18 مارچ تک معاشی ٹیم کے ساتھ اقتصادی جائزہ کیلئے مذاکرات کرے گا، آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے کل رات پاکستان پہنچ جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن اور

Loading...
Exit mobile version