Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف

متاثرین کی مدد و بحالی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متاثرین کی مدد و بحالی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ پشاور کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکڑوں گھر مکمل یا جزوی تباہ ہوئے، بریفنگ دی گئی جن کےپیارے چلےگئے انہیں10،10لاکھ روپے دیئے، جس کا گھر پورا تباہ ہوا، ان کو پورے پیسے ملیں گے اور اس میں کوئی

Loading...