
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حیدر ٹینک پائلٹ پروجیکٹ کی رول آوٹ تقریب میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حیدر ٹینک کی رول آوٹ







