
پاکستان ترقی کرے گا مگر اس میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کرے گا مگر اس میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام کامیاب ہونے والے طلباء اور طالبات کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان بچوں کی کامیابی پر انکے والدین اور انکے اساتذہ کا بہت بڑا ہاتھ ہے، اس وقت ضرورت ہے کہ ہم شر







