Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محمد فیاض بھٹی

صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کا نمبر گیم مکمل

پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کے حوالے سے نمبر گیم مکمل کرلیا۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی کے ارکین صدارتی مہم کمیٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کر دیا۔  الیکشن کمیشن نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیئے۔ کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین نے بلاول بھٹو

Loading...