
پاکستان کے دیرینہ مسائل کا حل ہم سب کی ذمہ داری ہے، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان کے دیرینہ مسائل کا حل ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اپنے ایک بیان میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت ملک کو ترقی کی جانب لے کر جائے گی۔ مرتضیٰ وہاب نے







