Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی ولی عہد کی شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے جبکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کیلئےنیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے

Loading...