Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرے گا، ایاز صادق

 ایاز صادق نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سید مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہونے

Loading...