خورشید احمد شاہ کی نو منتخب ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے نو منتخب ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئی، سید خورشید احمد شاہ نے سید غلام مصطفیٰ شاہ کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ
