
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 17 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد قیصر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبہ بھر میں جاری بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتجے میں ابتک 17 افراد جاں بحق جبکہ 23 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 13







