حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی، نواز شریف
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ محمد نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے صدر محمد شہبازشریف ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف اور سابق وزیر خزانہ
