Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قوموں کی ترقی نوجوانوں کی ترقی سے منسلک ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی نوجوانوں کی ترقی سے منسلک ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے نجی یونیورسٹی میں منعقدہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کے سفر میں محنت اور تسلسل کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبوں میں مہارت وقت کا تقاضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version