Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز سے 7 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے 7 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک، اور پی پی 249 احمد پور شرقیہ سے منتخب شہزادہ گزین عباسی شامل تھے۔ پی پی 96 چنیوٹ سے ذوالفقار علی شاہ ، پی پی 49 پسرور سے رانا فیاض،

Loading...
Exit mobile version