
میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنا کر ہی ہم اداروں کو مستحکم کرسکتے ہیں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنا کر ہی ہم اداروں کو مستحکم کرسکتے ہیں۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر)ملک ظفر اقبال کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات ہوئی۔سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران چیئرمین پی پی ایس سی نے گورنر پنجاب کو محکمہ کی







