Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فیصل مسجد پاکستان کی خوبصورت مساجد میں سے ہے،گوہر اعجاز

گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ فیصل مسجد پاکستان کی خوبصورت مساجد میں سے ہے۔ نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے سعودی سفیر ڈاکٹر نواف المالکی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سعودی سفیر کے ساتھ فیصل مسجد کا دورہ کیا ہے۔ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ فیصل مسجد پاکستان کی خوبصورت مساجد میں سے ہے، فیصل مسجد کی تزئین و آرائش کی ضرورت

Loading...
Exit mobile version